ہوم Business نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق خبرمیں کتنی حقیقت ہے؟پاور ڈویژن...

نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق خبرمیں کتنی حقیقت ہے؟پاور ڈویژن نے بتادیا

0



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاور ڈویژن کی نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کرنے سے متعلق زیرگردش خبروں کی تردید۔

پاور ڈویژن کی جانب سے جاری کیےگئے بیان میں کہا گیا ہے کہ نیٹ میٹرنگ پالیسی ختم کر نے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، وزیر اعظم کی طرف سے نیٹ میٹرنگ کی پالیسی کے حوالے سے کوئی ہدایات موصول نہیں ہوئیں، گمراہ کن خبر پھیلانے سے پہلے پاور ڈویژن کا مؤقف لینا چاہیے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version