ہوم Business نیپرا نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا

نیپرا نے عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا

0


مہنگی بجلی سے پریشان عوام پر ایک اور بجلی بم گرا دیا گیا۔

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں 20 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا۔ یہ اضافہ رواں مالی سال کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ مدمیں کیا گیا۔

نیپرا کا کہنا ہے کہ صارفین کو دسمبر کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی جب کہ اضافے کا اطلاق کےالیکٹرک صارفین پربھی ہوگا۔

لائف لائن صارفین پر اضافےکااطلاق نہیں ہوگا۔

نیپرا کے مطابق سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا فیصلہ نوٹیفکیشن سے پہلے وفاقی حکومت کو مطلع کر دیا گیا ہے۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version