ہوم Business وزیر اعظم شہبا زشریف کا  بجٹ سے پہلے بڑا ریلیف   پیٹڑولیم...

وزیر اعظم شہبا زشریف کا  بجٹ سے پہلے بڑا ریلیف   پیٹڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل

0



(24 نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں کمی کی ہدایت کر دی ہے ۔

تفصیلات  کے مطابق وزیر اعظم  شہباز شریف کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  کے حوالے سے بڑا فیصلہ،وزیرِ اعظم نے وزارتِ خزانہ کو ہدایات کر دیں کہ پیٹرول کی قیمت میں 15.4 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 7.9 روپے کمی کی جائے،وزیراعظم کی جانب سے کہا گیا ہے کہ موجودہ حکومت کی عوام دوست پالیسیوں کے نتیجے میں مہنگائی میں واضح کمی واقع ہوئی ہے اور معاشی استحکام آیا ہے،واضح رہے کہ پیٹرولیم مصنوعات میں کمی کا نوٹی فیکشن وزارت خزانہ جاری کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں : یو اے ای میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version