ہوم Business پاکستانی ڈالر بانڈز 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے:...

پاکستانی ڈالر بانڈز 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: بلوم برگ

0



نیویارک (ویب ڈیسک) امریکی معاشی جریدے بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی ڈالر بانڈز 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ہیں۔

روزنامہ جنگ کے مطابق بلوم برگ کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کی آئی ایم ایف سے ڈیل کے بعد ڈالر بانڈز کی قدر میں اضافہ ہوا ہے، ڈالر بانڈز 2 سینٹ کے اضافے کے بعد 92.5 سینٹ پر پہنچ گئے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version