ہوم Business پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

0



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں کمی دیکھی گئی۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 222 پوائنٹس کی کمی ہوئی۔کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 85 ہزار 261 پوائنٹس پر بند ہوا جبکہ کاروبار کے دوران  100 انڈیکس 948 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازار میں آج 47.76 کروڑ شیئرز کے سودے 23.47 ارب روپے میں طے ہوئے جبکہ  مارکیٹ کیپٹلائزیشن 7 ارب روپے اضافے سے 11 ہزار 164 ارب روپے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version