ہوم Business پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے مثبت آغاز کے بعد شدیدمندی

پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے مثبت آغاز کے بعد شدیدمندی

0



(بسیم افتخار)پاکستان  سٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے مثبت آغاز کے بعد شدیدمندی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے ۔

کاروبار  کے آغاز پرہنڈریڈ انڈیکس میں 1300پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی جبکہ ہنڈریڈ انڈیکس 1لاکھ 16ہزار کی سطح برقرارنہ رکھ سکا۔

گزشتہ روز زبردست تیزی  کے ساتھ کاروبار کے آغاز  سے 100 انڈیکس  نے 2 نئی بلندیوں  کو عبور کرکے نیا ریکارڈ قائم کیا تھا۔   





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version