ہوم Business پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدامپٹرولڈیزل بسوں کو’الیکٹرک‘بنانے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کا ماحول دوست اقدامپٹرولڈیزل بسوں کو’الیکٹرک‘بنانے کا فیصلہ

0



(راؤ دلشاد)پنجاب حکومت  نےماحول دوست ٹرانسپورٹ کی جانب بڑااقدام اٹھاتے ہوئے لاہورکےگرین لائن میٹروٹریک پر ڈیزل وپٹرول بسوں کوتبدیل کرنیکا فیصلہ کیا ہے۔
میٹرو بس ٹریک پرالیکٹرک بسیں چلانے کیلئے5ارب52کروڑ 50 لاکھ لاگت آئیگی،لاہورکےگرین لائن میٹروبس روٹ پرالیکٹرک بسیں چلانےکی ورکنگ کاآغازکردیاگیا۔میٹرو بس روٹ پر مجموعی طور پر 65 الیکٹرک بسوں کو آپریشنل کیا جائے گا۔

ضرورپڑھیں:پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رکھنے کا امکان
وزیر اعلیٰ نے الیکٹرک میٹروبسوں کے منصوبے کو آئندہ مالی سال میں شامل کرنیکی ہدایت کر دی۔صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق آئندہ سال لاہورمیں میٹرو بس روٹ پرالیکٹرک میٹروبسوں کو آپریشنل کردیاجائیگا،الیکٹرک بسیں 7 سے 12 سال تک آپریشنل رہیں گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version