کوئٹہ: مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے خریداروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر
عیدالاضحیٰ قریب آتے ہی کوئٹہ میں مویشی منڈیاں آباد ہونے لگیں، تاہم ان مویشی منڈیوں میں قربانی کے جانوروں کے خریداروں کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔