ہوم Business پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا

0



اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق فیصلہ آج ہوگا۔ 

“24 نیوز “کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی موجودہ قیمت کو اگلے 15 روز کیلئے برقرار رکھے جانے کا امکان ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے،فی الوقت حکومت پیٹرول پر 60 روپے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی کے نام پر لے رہی ہے تاہم ڈیزل کی قیمت 82 پیسے کم ہوکر 286.51سے 286.51 روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل کی قیمت بھی 94 پیسے کم ہو کر 190.01سے 189.07ہو سکتی ہے۔

  پیٹرول پر  پر یمیم 12.15ڈالر فی بیرل اور ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 6.5 روپے فی بیرل پر رہتا ہوا نظر آتا ہے تاہم ریفائنری کے گیٹ پر پیٹرو ل کی قیمت 196.23سے بڑھ کر 197.3روپے فی لیٹر ہو سکتی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version