ہوم Business پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف سے قبل حکومت نے عوام پر...

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف سے قبل حکومت نے عوام پر گیس بم گرا دیا

0



(ویب ڈیسک) مہنگائی اور بجلی کے بھاری بھرکم بلوں سے پریشان عوام کے لئے ایک اور بری خبر آ گئی، ملک بھر میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک بار پھر سے اضافہ کردیا گیا۔

پاکستان بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں 2 روپے 27 پیسے فی کلو اضافہ ہو گیا، قیمتوں کا اطلاق یکم اگست سے ہوگا، یکم اگست سے ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 26 روپے 90 پیسے مہنگا ہوجائے گا، اوگرا نے قیمت میں اضافے کا نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:  پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version