ہوم Business پیٹرول کی قیمت میں متوقع اضافے سے قبل  ایل پی جی کی...

پیٹرول کی قیمت میں متوقع اضافے سے قبل  ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

0



(اویس کیانی) نگران حکومت نے  عوام کو سردی کا پہلا تحفہ دے دیا، پیٹرول میں متوقع اضافے سے قبل  ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔ 

تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے ، جس میں ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ایک  روپے 17 پیسے کا اضافہ کا  حکم ہے، جس کیے باعث اب ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 13 روپے 76 پیسے مہنگا  ہو کر 3 ہزار 40 روپے تک پہنچ گیا، ایل پی جی کی نئی قیمت 257 روپے 60 پیسے فی کلو مقرر  کی گئی ہے جبکہ نئی قیمتوں کا اطلاق صرف ایک ماہ کیلئے ہو گا یعنی یہ قیمت صرف فروری کیلئے ہو گی ، مارچ کیلئے ایل پی جی قیمت کا دوبارہ تعین کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں : 9 مئی کیس ،اہم پی ٹی آئی رہنما بےقصور قرار 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version