ہوم Business پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن، 100 انڈیکس 86...

پی ایس ایکس میں کاروبار کا ریکارڈ ساز دن، 100 انڈیکس 86 ہزار 466 پوائنٹس پر بند

0


فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا ریکارڈ ساز دن رہا جہاں 100 انڈیکس 86 ہزار 466 پوائنٹس پر بند ہوا۔ 

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس کاروبار کے اختتام پر 409 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ بند ہوا۔

کاروباری دن میں 100 انڈیکس نے تاریخی بلند ترین سطح 86 ہزار 846 بنائی ہے۔

حصص بازار میں آج 72 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا جس کی مالیت 25 ارب روپے رہی، یوں مارکیٹ کیپٹلائزیشن 62 ارب اضافے سے 11 ہزار 352 ارب روپے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version