ہوم Business چینی سرکاری قیمت سے بھی سستی ہوگئی

چینی سرکاری قیمت سے بھی سستی ہوگئی

0



(24نیوز)مہنگائی سے پریشان عوام کیلئے اچھی خبر،چینی سرکاری قیمت سے بھی سستی ہوگئی۔
ہول سیل مارکیٹ میں چینی 10 روپے کلو سستی ہوگئی،چینی کی فی کلو قیمت 128 روپے ہوگئی،سرکاری قیمت 137 روپے کلو مقرر ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: ڈالر سستا ہو گیا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version