ہوم Business ڈالر  سستا اسٹاک مارکیٹ نے 79 ہزار کی حد عبور کر لی

ڈالر  سستا اسٹاک مارکیٹ نے 79 ہزار کی حد عبور کر لی

0



(24نیوز) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 79 ہزار کی حد عبور کر لی۔

کاروبار کے آغاز پرانٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 278 روپے 50 پیسے ہو گئی،دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پراسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 262 پوائنٹس بڑھ گیا جس سے  انڈیکس 79 ہزار160 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: آئی فون 16 سیریز کتنے روپے کا ہو گا۔۔۔؟، قیمت  جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

یاد رہے گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز ہنڈریڈ انڈیکس 78 ہزار ، 898 کی سطح پر بند ہوا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version