ہوم Business ڈالر مزید مہنگا دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں

ڈالر مزید مہنگا دیگر کرنسیاں سستی ہو گئیں

0



(اشرف خان) امریکی ڈالر  کی مسلسل  اونچی پرواز  جاری تو اوپن مارکیٹ میں روپے نے دیگر  کرنسیوں کو پچھاڑ دیا ۔

تفصیلا ت کے مطابق انٹر بینک میں 5 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 278.33 روپے سے بڑھ کر 278.38 روپے  کا ہو گیا، اوپن مارکیٹ کی بات کریں تو ڈالر3 پیسے کمی سے 279.77 روپے کا ہوگیا  ،دیگر کرنسیوں میں یورو 31 پیسے کمی سے 295.72 روپے، برطانوی پاونڈ 1.23 روپے سستا ہوکر 342.94  روپے ،امارتی درہم 11 پیسے سستاہوکر 73.74 روپے  کا ہو گیا جبکہ سعودی ریال 2 پیسے اضافے سے 73.92 روپے تک پہنچ گیا۔

یہ بھی پڑھیں : ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version