ہوم Business ڈالر مہنگااسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

ڈالر مہنگااسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان

0



(24نیوز)روپے کی قدر پھر کم ہونے لگی،انٹر بینک میں آج کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو گیا۔

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا ہو کر 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 40 پیسے کا تھا۔

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 275 پوائنٹس کے اضافے سے 75 ہزار 206 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 74 ہزار 930 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

یہ بھی پڑھیں: ثانیہ مرزا کی دوسری شادی ؟

 
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version