ہوم Business ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

0



(24نیوز)ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ  ہونے لگا، روپے کی قدر گر گئی جبکہ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا رجحان رہا۔

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 5 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 278 روپے 45 پیسے پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ،100 انڈیکس 315 پوائنٹس کے اضافے سے 75 ہزار 152 پوائنٹس پر کی سطح پر آ گیا۔

یہ بھی پڑھیں: موٹرسائیکل کے شوقین افراد کیلئے خوشخبری،معروف کمپنی نے بڑی آفر دیدی

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان رہا تھا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version