ہوم Business ڈالر278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

ڈالر278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا

0



(24نیوز)روپے میں ہلکی سی جان پڑ گئی،کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہوا ۔

انٹر بینک میں ڈالر 4 پیسے سستا ہو کر 278 روپے 25 پیسے کا ہو گیا،گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 29 پیسے کا تھا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز میں ملا جلا رجحان  رہا،پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 40 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 70 ہزار 523 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 70 ہزار 483 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

 یہ بھی پڑھیں: واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں,وزیر خزانہ نے اتفاق کر لیا،پاکستان آنے کی دعوت کس کس کو دی؟
 
 
 
 
 
 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version