ہوم Business کاروباری ہفتے کے پہلے روزسٹاک ایکسچینج کی صورتحال کیا رہی ؟ جانیے

کاروباری ہفتے کے پہلے روزسٹاک ایکسچینج کی صورتحال کیا رہی ؟ جانیے

0



کاروباری ہفتے کے پہلے روزسٹاک ایکسچینج کی صورتحال کیا رہی ؟ جانیے

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کا مثبت اختتام ہوا۔
مارکیٹ 586 پوائنٹس کے اضافے سے 60 ہزار 459 پوائنٹس پر بند ہوئی ۔ دن بھر مجموعی طور پر 329 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا ۔ 170 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 138 کے شیئرز میں کمی ہوئی ۔مارکیٹ میں 26 کروڑ 13 لاکھ سے زائد شیئرز کی خریدوفروخت ہوئی۔
مجموعی طور پر مارکیٹ کی بلند ترین سطح 60ہزار504 جبکہ کم ترین سطح 59ہزار191 پوائنٹس ریکارڈ کی گئی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version