ہوم Business کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی

کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تیزی

0



کراچی (ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ٹریڈنگ کے دوران پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز پیر کو کاروبار کا آغاز مثبت ہوا، ٹریڈنگ کے دوران 100انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔

اضافے کے بعد ہنڈرڈ انڈیکس 73 ہزار 300 پر آگیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version