ہوم Business کل یوم تکبیر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بند رہے گا

کل یوم تکبیر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بند رہے گا

0


کل یوم تکبیر پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان بند رہے گا

منگل 28 مئی کو یوم تکبیر کے موقع پر وفاقی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ عام تعطیل کے باعث کل اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے دفاتر پر بند رہیں گے۔ 

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے کل یوم تکبیر پر سرکاری چھٹی کا اعلان کیا ہے اور کابینہ ڈویژن نے اس حوالے سے عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version