ہوم Business ہندوستان دنیا کا تیسرا سب سے بڑا گھریلو ایئرلائن مارکیٹ بن گیا

ہندوستان دنیا کا تیسرا سب سے بڑا گھریلو ایئرلائن مارکیٹ بن گیا

0


رپورٹ کے مطابق انڈیگو نے 13.9 فیصد کی شرح نمو کے ساتھ اپنی مارکیٹ شیئر کو 62 فیصد تک بڑھا یا ہے۔ حالانکہ کسی دوسری ایئرلائن کے مارکیٹ شیئر میں کوئی خاص اضافہ نہیں ہوا۔ وزارت شہری ہوا بازی کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ سال 19 نومبر کو ملک میں ریکارڈ 4,56,910 مسافروں نے اندرون ملک ہوائی سفر کیا جو کہ کورونا کی مدت سے پہلے کی اوسط سے 7.4 فیصد زیادہ ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version