ہوم Business ہنڈا سی ڈی 70کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا گیا

ہنڈا سی ڈی 70کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا گیا

0



لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ہنڈا سی ڈی 70کا نیا ماڈل متعارف کرا دیا گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اٹلس ہنڈا کی اس مقبول ترین بائیک کے 2025ءکے ماڈل میں انجن اور باڈی ڈیزائن میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی تاہم گاڑی کے سٹیکرز تبدیل کیے گئے ہیں۔
ہنڈا سی ڈی 70ماڈل 2025ءچار رنگوںنیلے ، سرخ، زرد اور سیاہ میں پیش کیا گیا ہے۔ سیاہ رنگ کے ماڈل میں سرخ اور سفید رنگ کی دھاریاں بنائی گئی ہیں۔کمپنی کی طرف سے 2025ءماڈل کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے جو کہ 1لاکھ 57ہزار 900روپے ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version