Monday, January 6, 2025
ہومBusinessیوٹیلیٹی اسٹورز کا وزیراعظم پیکیج کے تحت مزید چینی خریدنے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کا وزیراعظم پیکیج کے تحت مزید چینی خریدنے کا فیصلہ


یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم پیکیج کے تحت مزید چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 یوٹیلیٹی اسٹورز نے 35 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کےلیے ٹینڈر جاری کردیا۔

 ٹینڈر کے تحت 10 جون کو بولیاں طلب کی گئی ہیں، بولیاں اسی روز ہی کھولی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے چند روز قبل وزیراعظم پیکیج کے تحت 10ہزار ٹن چینی خریدی تھی۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں