ہوم Business یوٹیلیٹی اسٹورز کا وزیراعظم پیکیج کے تحت مزید چینی خریدنے کا فیصلہ

یوٹیلیٹی اسٹورز کا وزیراعظم پیکیج کے تحت مزید چینی خریدنے کا فیصلہ

0


یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے وزیراعظم پیکیج کے تحت مزید چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 یوٹیلیٹی اسٹورز نے 35 ہزار میٹرک ٹن چینی کی خریداری کےلیے ٹینڈر جاری کردیا۔

 ٹینڈر کے تحت 10 جون کو بولیاں طلب کی گئی ہیں، بولیاں اسی روز ہی کھولی جائیں گی۔

ذرائع کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے چند روز قبل وزیراعظم پیکیج کے تحت 10ہزار ٹن چینی خریدی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version