ہوم Business 14اگست کوعام تعطیلبنک اورمالیاتی ادارے بندرہیں گے

14اگست کوعام تعطیلبنک اورمالیاتی ادارے بندرہیں گے

0



 (24نیوز) حکومتِ پاکستان نے  14 اگست کو پاکستان کے یومِ آزادی کے موقع پر ملک بھرمیں عام تعطیل کا اعلان کردیا،اس موقع پر بنک اورتمام مالیاتی ادارے بھی بندرہیں گے۔

سٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے اس حوالے سےاعلامیہ جاری کردیاگیاہے۔اعلامیے میں کہاگیاہے کہ بدھ 14 اگست کو تمام بنک اور مالیاتی ادارے   بند رہیں گے۔ 





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version