ہوم Business  22 اشیا مہنگی 8 سستیادارہ شماریات  نے ہفتہ وار رپورٹ  جاری کر...

 22 اشیا مہنگی 8 سستیادارہ شماریات  نے ہفتہ وار رپورٹ  جاری کر دی

0



(24نیوز)ہفتہ وار مہنگائی میں 0.34 فیصد اضافہ ہو گیا،ادارہ شماریات نے رپورٹ  جاری کر دی۔
ہفتہ وار مہنگائی کی مجموعی شرح 44.64 فیصد ہوگئی،ایک ہفتے میں 22 اشیاء مہنگی اور 8 سستی ہوئیں،ایک ہفتے میں پیاز 8.69 ، ٹماٹر 7.51 فیصد مہنگے ہوئے ۔

ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق  حالیہ ہفتے چکن 2.2 ، لہسن اور کیلے 2.1 فیصد مہنگے ہوئے ،ایک ہفتے میں کیلے 1.89 ، دال ماش 1.59 فیصد مہنگی ہوئی ،حالیہ ہفتے میں 21 اشیاء کی قیمتیں برقرار رہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version