ہوم Health and Education کراچی میں نیگلیریا سے پہلی ہلاکت رپورٹ

کراچی میں نیگلیریا سے پہلی ہلاکت رپورٹ

0


ــــ فائل فوٹو
ــــ فائل فوٹو

کراچی میں رواں سال نیگلیریا سے ہونے والی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔

محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق کراچی میں نیگلیریا وائرس سے نجی اسپتال میں زیرِ علاج نوجوان انتقال کرگیا۔

محکمۂ صحت کے ترجمان نے بتایا کہ 19سال کے نوجوان کو 21 اگست کو اسپتال میں داخل کیا گیا تھا۔

محکمۂ صحت کے ترجمان کے مطابق 25 اگست کو ضلع شرقی کے رہائشی نوجوان میں وائرس کی تصدیق ہوئی تھی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version