ہوم Health and Education کراچی کے فور اسٹار ہوٹل کو اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ...

کراچی کے فور اسٹار ہوٹل کو اسپتال میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیوں؟

0



کراچی کی مصروف ترین سڑک شاہراہِ فیصل پر قائم فور اسٹار ہوٹل ‘ریجنٹ پلازہ’ 20 جولائی کے بعد سے ایک اسپتال میں تبدیل ہو جائے گا۔ سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹ (ایس آئی یو ٹی) نے یہ ہوٹل کیوں خریدا اور آنے والے وقت میں اس کی کیا اہمیت ہوگی؟ تفصیلات سدرہ ڈار اور خلیل احمد کی اس رپورٹ میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version