ہوم Health and Education اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کی ہڑتال جاری طلباء گھرواپس لوٹ جانے پر...

اردو یونیورسٹی کے اساتذہ کی ہڑتال جاری طلباء گھرواپس لوٹ جانے پر مجبور

0


(سید زبیر راشد )اردو یونیورسٹی میں آج بھی اساتذہ کی ہڑتال،انتظامیہ کی جانب سی ہاؤس سیلنگ مشروط کیے جانے کے فیصلے پر اساتذہ نے احتجاجاً کلاسز کا بائیکاٹ کردیا ۔
کراچی کی اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کی ہڑتال جاری ہے ،انتظامیہ کی جانب سی ہاؤس سیلنگ مشروط کیے جانے کے فیصلے پر اساتذہ نے احتجاجی طور  کلاسز کا بائیکاٹ کردیا ۔حصول علم کی تلاش میں آنے والے طلباء گھر واپسی لوٹ جانے پر مجبور ہیں۔

ضرورپڑھیں:حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب، 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری متوقع
جامعہ اردو کراچی کےگلشن اور عبدالحق کیمپس کے اساتذہ نے کلاسز کا بائیکاٹ کر رکھا ہے،وائس چانسلر اردو یونیورسٹی اب تک اسلام آباد میں موجود ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version