ہوم Health and Education بریسٹ کینسر؛ پاکستان کی خواتین میں آج بھی آگاہی کا فقدان اور...

بریسٹ کینسر؛ پاکستان کی خواتین میں آج بھی آگاہی کا فقدان اور جھجک

0



بریسٹ کینسر سے متعلق آگاہی کے لیے اکتوبر کا مہینہ اپنے اختتام پر ہے۔ پاکستان میں اب بھی اس جان لیوا بیماری کے بارے میں آگاہی نہیں اور خواتین اس پر بات کرتے ہوئے جھجکتی ہیں۔ بریسٹ کینسر سے بچنے کا ایک حل ‘میمو گرافی ٹیسٹ’ ہے جسے ڈاکٹر ہر عمر کی خواتین کو تجویز کرتے ہیں تاکہ اس بیماری کی بر وقت تشخیص ہو سکے۔ پاکستان میں ارلی ڈٹیکشن کا یہ طریقہ کتنا عام ہے اور بریسٹ کینسر سے متعلق خواتین میں وقت کے ساتھ کیا شعور بیدار ہوا ہے؟ جانیے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version