ہوم Health and Education بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 30 دسمبر سے شروع ہوگی، ایمرجنسی آپریشن...

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم 30 دسمبر سے شروع ہوگی، ایمرجنسی آپریشن سینٹر

0


فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

ایمرجنسی آپریشن سینٹر حکام کے مطابق بلوچستان بھر میں انسداد پولیو مہم 30 دسمبر سے شروع ہوگی۔

کوئٹہ سے حکام کے مطابق 7 روزہ مہم کے دوران 26 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔

حکام کے مطابق والدین پولیو ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں اور بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائیں۔

ای او سی حکام کے مطابق بلوچستان میں اس سال پولیو وائرس کے 27 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version