ہوم Health and Education جامعہ کراچی کا ایم بی بی ایس کے نتائج کا اعلان

جامعہ کراچی کا ایم بی بی ایس کے نتائج کا اعلان

0



(24نیوز )جامعہ کراچی نے  ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2024 کے نتائج کا اعلان کردیا. 

یونیورسٹی آف  کراچی کے امتحانی بورڈ نے جامعہ میں ہونے والے ایم بی بی ایس فرسٹ پروفیشنل سالانہ امتحانات برائے2024 کے نتائج  کا اعلان کیاہے ، امتحانات میں 258 طلبہ نے  شرکت کی جس میں سے 243 طلبہ کو کامیاب قراردیاگیا جبکہ 15 طلبہ ناکام قرارپائے۔ 

ناظم امتحانات  نے کہا ہے کہ امتحانات میں کامیابی کا تناسب 94.19 فیصد رہا جو کہ خوش آئیند ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: میٹرک بورڈ کی تاریخ میں پہلی بار اتوار کو پرچہ لیا جائے گا





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version