ہوم Health and Education جاپان: ہیلتھ سپلیمنٹس کی وجہ سے 5 افراد ہلاک، متعدد بیمار

جاپان: ہیلتھ سپلیمنٹس کی وجہ سے 5 افراد ہلاک، متعدد بیمار

0


اس دوا ساز کمپنی کے مطابق اس نے پچھلے تین سالوں میں ان گولیوں کے ایک ملین سے زیادہ پیکٹ فروخت کیے ہیں۔ یہ دوا عوام کے علاوہ دیگر مینوفیکچررز کو بھی فروخت کی جاتی رہی ہے۔ دوسری جانب جاپان کی وزارت صحت کے مطابق یہ ہیلتھ سپلیمنٹس حالیہ اموات کی وجہ ہیں اور ساتھ ہی خبردار بھی کیا ہے کہ متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version