Sunday, January 5, 2025
ہومHealth and Educationحیدرآباد میں 29 ماہ کی بچی پولیو سے متاثر

حیدرآباد میں 29 ماہ کی بچی پولیو سے متاثر



صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں 29 ماہ کی بچی پولیو سے متاثر ہوگئی۔

حکام کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچی کا تعلق لیاقت کالونی پریٹ آباد یو سی 5 حیدرآباد سے ہے، بچی شدید غذائی قلت کا شکار ہے، ویکسینیشن اسٹیٹس چیک کر رہے ہیں۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ سندھ میں اس سال پولیو کیسز کی تعداد تین ہوگئی، جبکہ ملک بھر میں اب تک پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں