ہوم Health and Education حیدرآباد میں 29 ماہ کی بچی پولیو سے متاثر

حیدرآباد میں 29 ماہ کی بچی پولیو سے متاثر

0


حیدرآباد میں 29 ماہ کی بچی پولیو سے متاثر

صوبہ سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں 29 ماہ کی بچی پولیو سے متاثر ہوگئی۔

حکام کے مطابق پولیو سے متاثرہ بچی کا تعلق لیاقت کالونی پریٹ آباد یو سی 5 حیدرآباد سے ہے، بچی شدید غذائی قلت کا شکار ہے، ویکسینیشن اسٹیٹس چیک کر رہے ہیں۔

حکام کا مزید کہنا ہے کہ سندھ میں اس سال پولیو کیسز کی تعداد تین ہوگئی، جبکہ ملک بھر میں اب تک پولیو سے متاثرہ بچوں کی تعداد 16 ہوگئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version