ہوم Health and Education خیبر پختونخوا میں دودھ کے 93 فیصد نمونے غیر تسلی بخش قرار

خیبر پختونخوا میں دودھ کے 93 فیصد نمونے غیر تسلی بخش قرار

0


فوٹو فائل
فوٹو فائل

خیبر پختونخوا میں دودھ کا معیار چیک کرنےکےلیے خصوصی مہم چلائی گئی، جس کے دوران صوبے بھر میں دودھ کے 93 فیصد نمونے غیر تسلی بخش قرار دیے گئے۔

فوڈ اتھارٹی کا کہنا ہے کہ ملک سیمپلنگ ڈرائیو 27 جون سے7 جولائی تک چلائی گئی، 3 لاکھ 23 ہزار لیٹرز دودھ سے 583 نمونے لے کر تجزیہ کیا گیا۔

تجزیاتی رپورٹ میں دودھ کے541 نمونے غیر معیاری اور مضر صحت پائے گئے، دودھ کے صرف 7 فیصد نمونے ہی انسانی صحت کیلئے درست قرار پائے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version