ہوم Health and Education خیبر پختون خوا: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 2 نئے کیس...

خیبر پختون خوا: 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے 2 نئے کیس رپورٹ

0


ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

صوبہ خیبر پختون خوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمۂ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق اسپتال میں ڈینگی کا 1 مریض زیرِ علاج ہے۔

محکمۂ صحت خیبر پختون خوا نے بتایا ہے کہ گزشتہ 2 ماہ کے دوران 108 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی جن میں سے 101 افراد صحت یاب ہو گئے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version