ہوم Health and Education شدید گرمی کی لہر سکولوں کے اوقات کار  تبدیل

شدید گرمی کی لہر سکولوں کے اوقات کار  تبدیل

0



 (جنید ریاض)شدید گرمی کی لہر،کل سے سکولوں کے اوقات کار میں تبدیلی کافیصلہ کرلیا گیا۔

صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا کہ آئندہ ہفتے ٹمپریچر 45 ڈگری تک جانے کا امکان  ہے اس وجہ سکول کے اوقات کار صبح 7 سے 11 بجے کررہے ہیں۔
موسمی حالات دیکھتے ہوئے اوقات کار کا نیا نوٹیفکیشن جاری کریں گے،موسمی حالات کے پیش نظر سکولوں میں قبل از وقت چھٹیوں کی تجویر بھی زیر غور ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ثانیہ مرزا کی دوسری شادی ؟





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version