Saturday, January 4, 2025
ہومHealth and Educationطبی عملے کو خناق کی ویکسین کا بوسٹر لگوانے کا فیصلہ

طبی عملے کو خناق کی ویکسین کا بوسٹر لگوانے کا فیصلہ



سندھ انفیکشن ڈزیزز اسپتال کے طبی عملے کو خناق کی ویکسین کا بوسٹر لگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق کچھ عرصے قبل اسپتال کا ایک فرد خناق سے متاثر ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کے ساتھ بالغ افراد بھی خناق کی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں۔

سندھ انفیکشن ڈزیزز اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طبی عملے کے 50 فیصد افراد خناق کا بوسٹر لگواچکے ہیں۔





Source

RELATED ARTICLES

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

مقبول خبریں