ہوم Health and Education طبی عملے کو خناق کی ویکسین کا بوسٹر لگوانے کا فیصلہ

طبی عملے کو خناق کی ویکسین کا بوسٹر لگوانے کا فیصلہ

0


طبی عملے کو خناق کی ویکسین کا بوسٹر لگوانے کا فیصلہ

سندھ انفیکشن ڈزیزز اسپتال کے طبی عملے کو خناق کی ویکسین کا بوسٹر لگوانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وائس چانسلر ڈاؤ یونیورسٹی کے مطابق کچھ عرصے قبل اسپتال کا ایک فرد خناق سے متاثر ہوا تھا۔

انہوں نے کہا کہ بچوں کے ساتھ بالغ افراد بھی خناق کی بیماری کا شکار ہو رہے ہیں۔

سندھ انفیکشن ڈزیزز اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طبی عملے کے 50 فیصد افراد خناق کا بوسٹر لگواچکے ہیں۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version