ہوم Health and Education لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی آئندہ 3 روز کیلئے بند

لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی آئندہ 3 روز کیلئے بند

0



(عمران یونس)لاہور کالج برائے خواتین (ایل سی ڈبلیو) یونیورسٹی کو مزید 3 روز کیلئے بند کر دیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق ایل سی ڈبلیو یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ 3 روز کیلئے یونیورسٹی میں تمام کلاسز بند رہیں گی اور طلبا ان تین دنوں میں آن لائن کلاسز لیں گے ، جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ یونیورسٹی 16 سے 18 اکتوبر تک بند رہے گی۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version