ہوم Health and Education مصنوعی روبوٹک اعضا: ‘اپنے بھائی سے چار سال بعد ہاتھ ملایا’

مصنوعی روبوٹک اعضا: ‘اپنے بھائی سے چار سال بعد ہاتھ ملایا’

0



پاکستان کے قبائلی علاقے وزیرِستان کے 16 سالہ حجاب خان ایک بم دھماکے میں اپنے دونوں ہاتھوں اور بینائی سے محروم ہو گئے تھے۔ اب حال ہی میں انہیں کراچی کی ‘بائیونکس’ کمپنی نے مصنوعی روبوٹک ہاتھ لگائے ہیں جس کی مدد سے وہ اب کام کاج کر سکتے ہیں۔ مصنوعی روبوٹک اعضا کا کام کیسے کرتے ہیں؟ جانیے سدرہ ڈار کی اس رپورٹ میں۔



Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version