ہوم Health and Education وفاقی نظامت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا...

وفاقی نظامت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

0



اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی نظامت تعلیم نے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق  نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے 30دسمبر 2024سے 8جنوری 2025تک بند رہیں گے ،وفاقی نطامت تعلیم کے ماتحت تمام تعلیمی اداروں میں 9جنوری سے دوبارہ کلاسز کا آغاز ہوگا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version