ہوم Health and Education وہ کونسی احتیاط ہیں جوشوگر کے مریضوں کو بڑے مسئلے سے بچا...

وہ کونسی احتیاط ہیں جوشوگر کے مریضوں کو بڑے مسئلے سے بچا سکتی ہیں؟

0


شوگر ایک ایسی بیماری ہے جو کسی کو ایک مرتبہ ہو جائے تو ختم ہونے کا نام نہیں لیتی اور ہمیشہ ہی تکلیف میں رکھتی ہے۔ اس ایک بیماری سے جسم کا سارا نظام درہم برہم ہو جاتا ہے۔ نہ وہ چلنے پھرنے کے قابل رہتے اور نہ کھانے پینے کے، ساتھ ہی اگر کھانے میں ذرا سی بے احتیاطی ہو جائے تو شوگر اس قدر ہائی ہو جاتا ہے کہ مسئلہ بن جا تا ہے۔

اگر آپ بھی شوگر کے مریض ہیں تو یہ غلطی بالکل نہ کریں۔۔۔

ہلدی سے بچیں۔۔

شوگر کے مریضوں کو معمولی سی کوئی چوٹ لگ جائے یا پھر ذرا سی انگلی کٹ جائے تو وقت پر خیال نہ کرنے سے یہ بڑا زخم بن کر سامنے آتا ہے اور اس مزید برآں یہ نوبت آن پہنچتی ہے کہ ہاتھ یا پیر، یا پھر انگلی کاٹنی پڑ جاتی ہے۔۔ یہ تمام سنگین نتائج ہیں شوگر کی بیماری میں احتیاط نہ کرنے پر۔۔

لہٰذا اگر آپ شوگر سے پریشان ہیں تو سب سے پہلے ہلدی کا استعمال اپنی غذا میں کم سے کم کردیں۔

ہلدی ویسے تو اینٹی سیپٹک ہے لیکن شوگر کے مریضوں کیلئے وہ اتنی فائدے مند نہیں جتنی عام انسانوں کیلئے۔۔

اگر آپ کو کوئی زخم یا چوٹ لگ گئی ہے اور آپ کو شوگر ہے تو کسی بھی زخم پر ہلدی لگانے سے گریز کریں اس سے آپ کے جسم کا وہ حصہ کالا پڑ جائے گا، نیل بھی پڑے گا اور ساتھ ہی یہ پک جائیگا۔ اور اس کا حل صرف اور صرف مہنگی دوائیاں اور روزانہ کی بنیاد پر انجیکشن لگوانا ہی ہوگا۔۔

اس میں بھی دو صورتیں ہیں، اگر اندرونی کھال اور سیلز تک اثر نہیں پہنچا ہوگا تو آپکا زخم ٹھیک ہونے کے چانسز ہیں، ورنہ آپ پریشانی میں ہی مبتلا رہ سکتے ہیں ۔۔

اسلیے شوگر میں ہلدی سے اجتناب یا کم سے کم استعمال کرکے اپنی جان محفوظ بنائیں۔۔۔




Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version