ہوم Health and Education پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق

پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق

0


پاکستان میں پولیو کے مزید 2 کیسز کی تصدیق

پاکستان میں مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق کی گئی ہے، اس سال ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 67 ہوگئی۔

نیشنل ای او سی کے مطابق ٹانک اور کشمور سے ایک، ایک پولیو کیس کی تصدیق ہوئی۔ جو رواں سال ٹانک سے پولیو کا چوتھا اور کشمور سے دوسرا کیس ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version