ہوم Health and Education پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ

پنجاب بھر میں 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے 69 کیسز رپورٹ

0


گزشتہ سال کی نسبت ڈینگی کے کیسز کی شرح بہت کم ہے: ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ

ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے کہا ہے کہ عوام ڈینگی کے معاملے میں انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں، وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر انسدادِ ڈینگی مہم جاری ہے، گزشتہ سال کی نسبت ڈینگی کے کیسز کی شرح بہت کم ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version