ہوم Health and Education پنجاب کے وزیر تعلیم سکندر حیات نے اہم ترین ادارہ ختم کرنے...

پنجاب کے وزیر تعلیم سکندر حیات نے اہم ترین ادارہ ختم کرنے کا اعلان کر دیا 

0



لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )صوبائی حکومت نے پنجاب کریکولم ٹیکسٹ بک بورڈ ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب  سکندر حیات نے کہاہے کہ ٹیکسٹ بک ، سلیبس ، اساتذہ مانیٹرنگ، سوالات بک اور دیگر سسٹم کو اکھٹا کر رہے ہیں، ایکا نیا ادارہ پیکٹا بنا رہے ہیں جو تمام چیزوں کو دیکھے گا ، پیکٹا کے قیام کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ہے  اور ایک ماہ میں رپورٹ پالیمنٹ میں پیش کی جائے گی ۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version