ہوم Health and Education پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ

پنجاب: 24 گھنٹوں میں ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ

0


ـــ فائل فوٹو
ـــ فائل فوٹو

صوبہ پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی کے مزید 6 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 محکمۂ صحت پنجاب کے مطابق راولپنڈی میں ڈینگی کے 5 اور ساہیوال میں 1 کیس رپورٹ ہوا۔

محکمۂ صحت پنجاب نے بتایا ہے کہ رواں سال اب تک رپورٹ ہونے والے ڈینگی کے کیسز کی تعداد 309 ہو گئی ہے۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version