ہوم Health and Education کراچی: شارجہ سے آنے والی پرواز کے مسافر میں منکی پاکس کی...

کراچی: شارجہ سے آنے والی پرواز کے مسافر میں منکی پاکس کی علامات

0


کراچی: شارجہ سے آنے والی پرواز کے مسافر میں منکی پاکس کی علامات

کراچی ایئرپورٹ پر شارجہ سے آنے والی پرواز کے مسافر میں منکی پاکس کی علامات پائی گئی ہیں۔

ذرائع کے مطابق مسافر کو انفیکشن ڈیزیز اسپتال کے آئیسولیشن وارڈ بھیجا گیا۔ مسافر کا تعلق پنجاب کے علاقے راجن پور سے ہے۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق طیارے کو کراچی ایئرپورٹ پر مکمل ڈس انفیکٹ کیا گیا۔





Source

کوئی تبصرہ نہیں

اپنی رائے کا اظہار کریں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

Exit mobile version